September 7, 2025
#Blog

India Attacked On Pakistan

  • راولپنڈی: (دنیا نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے پاکستان میں 3 مقامات پر میزائل داغے ہیں۔
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے ہیں۔
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے اپنی فضائی حدود سے حملہ کیا، بھارت کے بزدلانہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، بہاولپور میں دھماکے سے قبل آسمان پر تیز روشنی چھا گئی۔
  • ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفرآباد میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جبکہ بہاولپور میں بھی دھماکے کی آواز سنی گئی، ذرائع کے مطابق مظفرآباد میں مکمل بلیک آؤٹ ہے۔
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ بھارت نے بہاولپور میں مسجد سبحان اللہ کو بھی ٹارگٹ کیا، بزدلانہ حملے میں مسجد میں سویلینز کو نشانہ بنایا گیا، پاکستان کی طرف سے جوابی کارروائی شروع ہوچکی ہے، پاکستان کا وقت کا تعین کرکے بھرپور جواب دے گا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *